عامر لیاقت نے طاہر شاہ کی لائیو بےعزتی کر دی

ہم لوگ کب تمیز سیکھیں گے۔ کیا اس طرح کسی کو اپنے شو میں بلا کر لائیو شو میں اسکو زلیل کیا جانا چاہئے۔ کیا طاہر شاہ انسان نہیں ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ رمضان کے پروگرام میں گانے کا کیا تک ہے ؟ لیکن اگر اسکا گانا نہیں پسند تو نا دیکھیں اس طرح شو میں بلا کر ذلیل کرنا ۔ کب تمیز آئے گی ہم لوگوں کو۔ عامر لیاقت نے پوری دنیا کے سامنے طاہر شاہ کو ذلیل کر دیا۔ شرم نہیں آتی عامر لیاقت کو۔ ویڈٰو دیکھیں

Share this Post with your Friends.!!!
Love to see what you think!