8PM With Fareeha Idrees - 18th July 2013 - انڈیا دشمنی میں کچھ بھی کر سکتا ہے


Syed Zaid Hamid Defence Analyst, Mubashir Luqman Anchor Person Ary News and Col (R) Shafqat Saeed Analyst in fresh episode of 8 PM With Fareeha Idrees on Waqt News and talk with Fareeha Idrees. Today's Topic: ndia Pakistan Dushmani Se Kuch Bhi Kar Sakta hai....





انڈیا تو ہے انڈیا، اگر آپ اس سے اچھائی کی امید کریں تو آپ نہایت ہی بیوقوف ہیں ان کی ساری تاریخ بھری پڑی ہے فریب سے دھوکے دینے سے ، اسی لئے تو پاکستان بنانے کی ضرورت پیش آئی، اگر وہ ہر جگہ دھوکے دہی نہ کر رہے ہوتے تو پاکستاب بنانے کا فائدہ کیا ہوتا میں سب سے یہ سوال پوچھتا ہوں کہ پاکستان کا میڈیا کس جگہ جا کے مر گیا ہے کس کنوئیں میں جا کے گر گیا ہے جو کہ کترینا کیف کی برتھ ڈے پر باتیں کر رہے ہیں اس پر نہیں کر رہے ، کہاں گیا آپ کا میڈیا ؟ کہاں گئے آپ کے اینکر ؟ جو اجمل قصاب کا گھر لے جا کر دکھا رہے تھے جو پاکستان کی فوج پر آئی ایس آئی پر اور پاکستان کی حرمت پر داغ لگانے میں سب سے آگے تھے کہاں مر گئے ہیں وہ لوگ جو کشمیر کے لئے بات نہیں کر سکتے جو نہتے کشمیریوں پر بات نہیں کر سکتے جو وہاں ہزاروں عورتوں کی عصمت دری پر بات نہیں کر سکتے ، موت آ گئی ہے ان کو جو اب بھی کترینہ کیف کی برتھ ڈے ڈسکس کر رہے ہیں : مبشر لقمان
Love to see what you think!