
مقامی قیادت سخت ناراض ہوگئی پارٹی اپنی پالیسی کے خلاف جارہی ہے۔ حنیف عباسی جو منشیات کو کاروبار میں ملوث رہے ہیں اور عمران خان سے بری طرح ہار چکے ہیں انکو نوازشریف نے کیوں ٹکٹ دیا۔ حنیف عباسی کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے پر ساری ن لیگ نوازشریف پر شدید برہم ہوگئی۔ ویڈیو دیکھیں