Showing posts with label 8PM WITH FAREEHA. Show all posts
Showing posts with label 8PM WITH FAREEHA. Show all posts

8 PM With Fareeha Idrees - 23rd July 2013 - پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم آمنے سامنے

Senator Tahir Mashadi MQM, Muhammad Muneeb-ur-Rehman Federal Education Minister, Faiz ul Hassan Chohan PTI and Javed Siddiqui Anchor Person Waqt News in fresh episode of 8 PM With Fareeha Idrees on Waqt News and talk with Fareeha Idrees.






پورے پاکستان نے دیکھ لیا ہے اچھل کر جھوٹ بول کر ، نفرت کی سیاست ، جوشیلی بات ، الٹی سیدھی باتیں شاید کے عوام کو سمجھ آ جائے ، حقیقت سے دور کسی کے اوپر گند اچھالنا ، نفرت بھری ہوئی سیاست ہے عمران خان کی . اور یہ بات کرتے ہیں یہ ہمارے لیڈر کی ، بہت ہی جرات مند ہے ہمارا لیڈر ، کم از کم پاکستان کی عوام کے لئے بولتا ہے دکھی عوام کے لئے بولتا ہے غریبوں کے لئے بولتا ہے یہ بات کر رہے ہیں اپنے لیڈر کی ؟ کس کو نہیں پتا نائٹ کلبوں کا بادشاہ ، کس کو نہیں پتا سیتا وائٹ کا بواۓ فرینڈ کس کو نہیں پتا : طاہر مشہدی ایم کیو ایم اب اگر میں نے ان کی ذاتی زندگی کھولی تو انہوں نے میرے سر چڑھ جانا ہے ، آپ خاتون ہیں اور اور ہمارے سامنے بیٹھی ہیں ورنہ آج میں نے سارا کچا چٹھا کھول دینا تھا ان کا، کہ الطاف بھائی کی ذاتی زندگی کیا ہے، ایسا زبردست لیڈر ہے کہ ہاتھ میں قرآن لے کر ناچتا ہے اور گانے گاتا ہے اور اتنے زبردست لیڈر ہیں کہ یہاں سے قتل کر کے بھاگا ہے اور اس کو نبی پاک کی ہجرت سے تشبیہہ دیتا ہے : فیض الحسن پی ٹی آئی
Share this Post with your Friends.!!!

8 PM With Fareeha Idrees - 19th July 2013 - Sheikh Rasheed





پاکستان سونے کی چڑیا ہے قوم کو بتائیں کہ جو پانچ سو ارب روپے کا آڈٹ کیا ہے ؟ کس سے تیل لیا ہے فرنس آئل کس سے لیا اس کے نرخ کیا تھے کس کس پارٹی کو کتنا چیلنج ملا میں جاؤں گا سپریم کورٹ میں عید کے بعد، کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ ان کے سو دن پورے ہو جائیں اور میرے ہاتھ اس کے اصل ڈاکیومنٹ ہاتھ لگ جائیں .اگر میں زندہ رہا تو میں جاؤں گا سپریم کورٹ میں کہ یہ پانچ سو ارب میں کس کو کتنا حصہ ملا سرتاج عزیز نوائے وقت کے علاوہ میری کبھی نہیں مانے گا سرتاج عزیز انڈیا کا بااثر ایجنٹ ہے. وقت آنے دیں میں ثابت کر دونگا میں زلزلہ لے آؤنگا اس ملک کی سیاست میں ، کہ وہ انڈیا کا ایجنٹ ہے وہ واحد آدمی تھا جو ایٹمی دھماکے کرنے پر کپڑے پھاڑ رہا تھا کہ نہیں ، یہی وہ آدمی ہے جس نے اس ملک کے فارن ریزرو کو سیز کیا سرتاج عزیز ہی وہ واحد آدمی ہے جو کہتا ہے کہ قرضہ اٹھاؤ ملک بچاؤ ، اور یہ بڈھے ٹھیرے نہ مرتے ہیں اور نہ اس ملک کی جان چھوڑتے ہیں اور اکاونٹنٹ قسم لوگ پیدا ہو جاتے ہیں ایک اسحاق ڈار آیا ہے تباہ کر کے رکھ دیا ہے اس منشی نے قوم کو عذاب میں مبتلا کر دیا
Share this Post with your Friends.!!!

8PM With Fareeha Idrees - 18th July 2013 - انڈیا دشمنی میں کچھ بھی کر سکتا ہے


Syed Zaid Hamid Defence Analyst, Mubashir Luqman Anchor Person Ary News and Col (R) Shafqat Saeed Analyst in fresh episode of 8 PM With Fareeha Idrees on Waqt News and talk with Fareeha Idrees. Today's Topic: ndia Pakistan Dushmani Se Kuch Bhi Kar Sakta hai....





انڈیا تو ہے انڈیا، اگر آپ اس سے اچھائی کی امید کریں تو آپ نہایت ہی بیوقوف ہیں ان کی ساری تاریخ بھری پڑی ہے فریب سے دھوکے دینے سے ، اسی لئے تو پاکستان بنانے کی ضرورت پیش آئی، اگر وہ ہر جگہ دھوکے دہی نہ کر رہے ہوتے تو پاکستاب بنانے کا فائدہ کیا ہوتا میں سب سے یہ سوال پوچھتا ہوں کہ پاکستان کا میڈیا کس جگہ جا کے مر گیا ہے کس کنوئیں میں جا کے گر گیا ہے جو کہ کترینا کیف کی برتھ ڈے پر باتیں کر رہے ہیں اس پر نہیں کر رہے ، کہاں گیا آپ کا میڈیا ؟ کہاں گئے آپ کے اینکر ؟ جو اجمل قصاب کا گھر لے جا کر دکھا رہے تھے جو پاکستان کی فوج پر آئی ایس آئی پر اور پاکستان کی حرمت پر داغ لگانے میں سب سے آگے تھے کہاں مر گئے ہیں وہ لوگ جو کشمیر کے لئے بات نہیں کر سکتے جو نہتے کشمیریوں پر بات نہیں کر سکتے جو وہاں ہزاروں عورتوں کی عصمت دری پر بات نہیں کر سکتے ، موت آ گئی ہے ان کو جو اب بھی کترینہ کیف کی برتھ ڈے ڈسکس کر رہے ہیں : مبشر لقمان

8PM WITH FAREEHA (ABOTTABBAD COMISSION NE KISI KO ZIMEDAR KYUN NAHI THEHRAYA..?) – 11TH JULY 2013


Watch Gen.Abdul Qayyum,Dr.Shahid Masood,Akraam Sehgal In 8pm with Fareeha – 11th July 2013

DailyMotion

Tune

YouTube

8PM WITH FAREEHA (LOAD SHEDDING MAIN KAMI KI BAJAYE IZAFA KYUN..?) – 8TH JULY 2013


Watch Naz Baloch(PTI),Musadiq Malik In 8pm with Fareeha – 8th July 2013

DailyMotion

Tune

YouTube

8PM WITH FAREEHA (PAK NAVY EXCLUSIVE…) – 2ND JULY 2013

Watch Latest 8pm with Fareeha – 2nd July 2013

DailyMotion

Tune

YouTube