پرسوں سے ایک
پوسٹ مختلف پیجز پہ دیکھ رہا تھا لیکن یقین نہیں آرہا تھا کہ واقعی اس بات
میں کوئی سچائی بھی ہے: سمجھ رہا تھا کہ شاید سوچے سمجھے منصوبے کے تحت
تعصب پھیلائی جا رہی ہے. لیکن آج صبح سویرے نذیر ناجی صاحب کا کالم پڑھا تو
بات کی تصدیق ہو گئی. بہت افسوس ہوا اللہ نہ کریں کہ ایسا ہو سوچ بھی نہیں
سکتے لیکن پہلے بھی ایسا ہوا ہے اور پاکستان میں ایسا ممکن بھی اسلئے آپ
سب کی توجہ مبذول کرنا میرا فرض بنتا تھا. اور بات وہ یہ ہے کہ محترم چیف
جسٹس نے عمران کے توہین عدالت (شرمناک) کے موقعہ پہ عمران خان کو مخاطب ہو
کہا تھا کہ “اپ کو ذولفقار علی بھٹو یاد ہے” اللہ کرے کہ اسکا مطلب وہ نہ
ہو جو اسکا مطلب ہے